⌖ Rashid Road, Amin Park, Bilal Gunj, Lahore 54000, Pakistan
کاروان نور تنویر
CARWAN-E-NOOR
TANVEER TRAVELS & TOURS (PVT) LTD.
کاروان نور ٹریولز اینڈ ٹورز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
26 سالہ تجربہ، اعتماد اور خدمت

خوش آمدید

حج و عمرہ — تجربے اور اعتماد کے ساتھ

آپ کے مقدس سفر کے لیے منظم خدمات، حج تربیت اور مسلسل رہنمائی۔

کاروان نور تنویر

اللہ کے مہمانوں کی خدمت میں 26 سال

CARWAN-E-NOOR TANVEER TRAVELS & TOURS (PVT) LTD. حج اور عمرہ کی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرتی ہے۔ ہم سفر، رہائش، ٹرانسپورٹ، دینی رہنمائی، حج تربیت اور گروپ سپورٹ کو ایک منظم سفر کی صورت میں ترتیب دیتے ہیں۔

01

حج تربیتی نشستیںروانگی سے پہلے مناسک اور عملی تیاری۔

02

علمائے کرام کی رہنمائیسفر کے دوران دینی رہنمائی اور اسلامی لٹریچر۔

03

مسلسل گروپ سپورٹضرورت کے وقت ہماری ٹیم کی مدد۔

حج 2027 معلومات
خانہ کعبہ
حج و عمرہتجربہ، اعتماد اور خدمت

ہماری خدمات

آپ کے مقدس سفر کے لیے مکمل تعاون

01

حج

اسٹینڈرڈ، شارٹ اسٹے، فیملی اور گروپ حج کی منصوبہ بندی۔

02

عمرہ

افراد، خاندانوں اور گروپس کے لیے عمرہ انتظامات۔

03

سفر

فلائٹس، ہوٹل، ویزا معاونت اور ٹرانسپورٹ۔

04

رہنمائی

حج تربیت، دینی رہنمائی اور گروپ سپورٹ۔

کالواٹس ایپ